پاکستان کی زمبابوے کیخلاف شاندار فتح، سیریز بھی جیت لی

پاکستان کی زمبابوے کیخلاف شاندار فتح، سیریز بھی جیت لی

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف آخری ون ڈے میچ 99 رنز سے جیت لیا۔

پاکستان زمبابوے کے خلاف آخری اور تیسرے ون ڈے میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی۔

پاکستانی ٹیم میں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، پاکستان نے مقررہ پچاس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 303 رنز بنائے۔

پاکستا ن کی جانب سے کامران غلام 103 رنز بنا کر نمایاں رہے، صائم ایوب نے 31، عبداللہ شفیق نے 50، محمد رضوان نے 37، سلمان آغا نے 30 اور طیب طاہر 29 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

زمبابوے کے کپتان 51 رنز بنا کر نمایاں رہے، زمبابوے کی پوری ٹیم 40.1 اوور میں 204 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی، اس طرح پا کستان نے یہ میچ 99 رنز سے جیت لیا، پاکستان نے یہ سیریز دو ایک سے اپنے نام کر لی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *