احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش، یہ لوگ کامیاب نہیں ہوں گے، نواز شریف

احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش، یہ لوگ کامیاب نہیں ہوں گے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ24  نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔

نواز شریف اپنی بیٹی اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ لندن سے وطن واپسی کے لیے ایون فیلڈ سے ائیرپورٹ کے لیے روانہ ہوئے جہاں روانگی سے قبل انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والوں کو جھوٹا ہی کہیں گے۔

24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے،صدر مسلم لیگ (ن)نے کہاکہ احتجاج کی کال دینے والے ان شاء اللہ کامیاب نہیں ہوں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *