پاکستان میں یکم رمضان المبارک کا آغاز 2 مارچ 2025 کو ہونے کا امکان

پاکستان میں یکم رمضان المبارک کا آغاز 2 مارچ 2025 کو ہونے کا امکان

ماہ رمضان کے آغاز میں صرف چار ماہ باقی رہ گئے ہیں۔

اماراتی فلکیات سوسائٹی کی پیشگوئی کے مطابق پاکستان میں یکم رمضان المبارک کا آغاز 2 مارچ 2025 کو ہونے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں: نومبر میں موسم خشک اور بارشیں معمول سے کم ہونے کی پیشنگوئی

اماراتی فلکیات سوسائٹی کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ رمضان کا آغاز غالباً 1 مارچ 2025 کو ہوگا۔ تاہم اس کی حتمی تاریخ کا انحصار چاند دیکھنے والی کمیٹی کے فیصلے پر ہوگا، جو روایتی طور پر چاند دیکھنے کے بعد ہی رمضان کی تاریخ کا تعین کرتی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *