مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا

مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا

لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں مزید کمی جبکہ انڈوں کے نرخ میں اضافہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابقمرغی کاگوشت 14 روپے فی کلو کمی کے بعد 526 روپے کلو ہو گیا ہے۔گزشتہ روز مرغی کاگوشت 540 روپے کلوتھا۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 10 روپے کی کمی ہوئی ہے جس سے تھوک ریٹ 349 روپے فی کلو جبکہ پرچون ریٹ 363 روپے پر آگیا ۔

یہ  بھی پڑھیں: خبردار ! خواتین یہ انجکشن ہرگز نہ لگوائیں

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، انڈے قیمت میں مزید ایک روپے کا اضافے کے بعد 323 روپے فی درجن ہو گئے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *