حکومتی مجوزہ آئینی ترمیمی پیکج کا معاملہ: وکلاء نمائندہ تنظیموں کا ہنگامی اجلاس طلب

حکومتی مجوزہ آئینی ترمیمی پیکج کا معاملہ: وکلاء نمائندہ تنظیموں کا ہنگامی اجلاس طلب

حکومتی مجوزہ آئینی ترمیمی پیکج کے معاملے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے وکلاء نمائندہ تنظیموں کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومتی مجوزہ آئینی ترمیمی پیکج کے معاملے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تمام وکلاء نمائندہ تنظیموں کو دعوت نامہ جاری کردیا ہے اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اجلاس 18 ستمبر بروز بدھ شام 5 بجے سپریم کورٹ بار ہوسٹل کے آڈیٹوریم میں ہوگا۔

مزید پڑھیں: مجوزہ آئینی ترامیم: اے این پی کا آئینی عدالت کے قیام کا خیر مقدم

سپریم کورٹ بار کے مطابق اجلاس میں حکومتی مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے بحث کی جائے گی اوراجلاس میں مجوزہ ترامیم پر تحفظات پر حکومت سے وضاحت طلب کی جائے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *