تیل و گیس کا ایک اور ذخیرہ دریافت کر لیا گیا

تیل و گیس کا ایک اور ذخیرہ دریافت کر لیا گیا

ایک ماہ میں تیل و گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کوہاٹ ٹل بلاک کے رازگیرون فارمیشن میں تیل و گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔ تیل و گیس کی کمپنیز نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط بھیج کر اہم ڈویلپمنٹ سے آگاہ کر دیا۔

مزید پڑھیں: عوام کے لئے اچھی خبر! تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

اعلامیے کے مطابق رازگیرون فارمیشن میں تیسرے کنویں سے یومیہ 153بیرل خام تیل ملے گا۔ کنویں سے یومیہ 17.9ایم ایم سی ایف ڈی گیس بھی حاصل ہوگی۔کوہاٹ ٹل بلاک کے تین کنوئوں سے مجموعی طور پر یومیہ562بیرل خام تین حاصل ہورہا ہے۔ تین کنوئوں سے مجموعی طور پر 54.3ایم ایم سی ایف ڈی گیس مل رہی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *