یونائیٹڈ موٹرسائیکلز کی قیمتیں کم ترین سطح پر برقرار

یونائیٹڈ موٹرسائیکلز کی قیمتیں کم ترین سطح پر برقرار

یونائیٹڈ موٹرسائیکلز کی قیمتیں کم ترین سطح پر برقرار، خریداروں کیلئے اچھی خبرآگئی۔

یوں تو پاکستان میں ہر گزرتے دن کیساتھ مہنگائی میں اضافہ ہورہا ہے اور کوئی بھی چیز سستی نہیں مل رہی۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے غریب عوام کی سستی سواری موٹرسائیکل کو بھی مہنگا کردیا ہے۔ ہونڈا، یاماہا اور سوزوکی بائیکس کی مضبوط موجودگی کے باوجود یونائیٹڈ نے اپنی موٹرسائیکلزکی قیمتیں کم ترین سطح پر برقرار کر رکھی ہیںاور اب بھی معقول قیمت میں فروخت کرنے میں کامیاب ہیں۔

مزید پڑھیں: دنیا کی پہلی125 سی سی، سی این جی موٹرسائیکل کتنے میں ملے گی؟

یونائیٹڈ کمپنی کا کہنا ہے کہ کمپنی مارکیٹ میں متوسط طبقے کے لئے کم قیمت بائیکس لائی ہے۔مقامی آٹو میکرز جانتے ہیں کہ طلباء اور کم آمدنی والے خریداروں میں ہونڈاسی ڈی 70کی نسبت ایسی موٹرسائیکل کا انتخاب کیا جاتا ہے جو ان کے بجٹ کو متاثر نہ کرے، موجود مہنگائی اور اشیائے ضروریہ کی آسمانوں کو چھوتی ہوئی قیمتوں کو سامنے رکھتے مڈل کلاس طبقہ موافق بائیکس کا انتخاب کرتا ہے۔

یونائیٹڈ موٹرسائیکل کمپنی کے پاس کئی ایسے ماڈلز ہیں جو اپنی خصوصیات کے ساتھ صارف کے تجربے کو مزید تقویت دیتے ہیں، کمپنی نے اپنی مختلف موٹر بائیکس کی نئی قیمتیں جاری کی ہیں جن کا اطلاق 4 جولائی 2024 سے کردیا گیا۔

قیمتوں کی فہرست درج ذیل ہے: 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *