عیدالاضحیٰ کیلئے بازاروں کے اوقات میں توسیع کا حکم

عیدالاضحیٰ کیلئے بازاروں کے  اوقات میں توسیع کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے تحریری حکمنامے میں عید الاضحیٰ کے باعث مارکیٹ کے اوقات کار بڑھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

حکمنامے کے مطابق ہفتہ وار دنوں میں بازار دوپہر 12 بجے سے رات 12 بجے تک اور ویک اینڈ پر دوپہر ایک بجے سے ایک بجے تک کھلے رہیں گے۔ تحریری حکمنامے میں کہا گی اہے کہ کمیشن رپورٹ کے مطابق عدالتی احکامات کے باعث واٹر لیول میں دیر سے کمی واقع ہو رہی ہے، اب لاہور میں ہر سال واٹر لیول محض 1.3 میٹر، 2017 میں 6.5 میٹر نیچے جا رہا تھا، باغ جناح میں تجاوزات کے باعث نہری کے بجائے زمینی پانی استعمال ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عثمان ڈارکی 12 مقدمات میں ضمانت منظور

عدالت نے تحریری حکم میں وکیل پنجاب حکومت انتظامیہ سے مل کر تجاوزات کے خاتمے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ، فیصلے میں پنجاب حکومت کی اسموگ کے تدارک کے لیے اقدامات قابل تعریف قرار دے گئے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *