گورنر پنجاب سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ایک بار پھر منسوخ

گورنر پنجاب سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ایک بار پھر منسوخ

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کے بیرون ملک ہونے کے با عث نئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرکی تقریب حلف برداری ایک بار پھر سےمنسوخ ہو گئی۔

مزید پڑھیں:پنجاب کی بےساکھی والی حکومت کہتی ہے گندم سکینڈل میں نگراں حکومت ملوث ہے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری اب 10 مئی کو ہو گی، تقریب حلف برداری اب جمعے کے روز شام پانچ بجے صوبائی گورنر ہائوس لاہور میں ہوگی ۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کے بیرون ملک ہونے کی بناء پر تقریب حلف برداری منسوخ ہوئی۔ گورنر پنجاب بلیغ الر حمان 9 مئی کو وطن واپس پہنچ جائیں گے ، ان کی وطن واپسی کے بعد ہی سردار سلیم حیدر کی حلف برداری ہو گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *