شیر افضل کی گاڑی کو حادثہ، بال بال بچ گئے

شیر افضل کی گاڑی کو  حادثہ، بال بال بچ گئے

تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنما شیر افضل مروت حادثے سے بال بال بچ گئے۔

ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے اسلام آباد کیلئے ایم 14 موٹر وے پر سفر کر رہے تھے ، موٹروے پر گاڑی کے 2 ٹائر بلاسٹ کر گئے۔

یہ بھی پڑھیں: اپریل میں زیادہ بارشوں کا 63سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

تاہم شیر افضل مروت ساتھیوں سمیت معجزاتی طور پر حادثے میں محفوظ رہے، ٹائر بلاسٹ ہونے کے بعد وہ دوسری گاڑی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *