آرمی چیف عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات

آرمی چیف عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند نے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر )کے جاری اعلامی کےمطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہزیب رند نے آرمی ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر کا پارٹی عہدے سے مسعفی

آئی ایس پی آر کےمطابق سربراہ پاک فوج نے کھیل کے میدان میں زبردست کامیابیاں حاصل کرنے پر انہیں مبارکباد دی اور کو سراہا۔ آرمی چیف نے پاکستان کے نوجوانوں کی شاندار صلاحیتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *