سعودی عرب، طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی

سعودی عرب، طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی

سعودی عرب کے مختلف مقامات پر طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔

تفصیلات کے مطابق مختلف علاقوں کے علاوہ صحرائی وادیاں سیلاب آگیا ہے ، سعودی دارالحکومت ریاض سمیت الخرج ،القصیم ،بریدہ، دمام،الخبر، الا حساء ، الجبیل اور دیگر علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے ۔شہروں کی اہم شاہراہیں اور انڈر پاس پانی بھر گیا ہے جبکہ گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں، بارش کا پانی کاروباری مراکز میں بھی داخل ہو چکا ہے ، طوفانی صورتحال کے پیش نظر کئی پروازیں منسوخ اور تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *