سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ایک اوراہم سنگ میل عبور ہو گیا

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم،  ایک اوراہم سنگ میل عبور ہو گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک اوراہم سنگ میل عبور ہو گیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 558پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73ہزار 300پوائنٹ کی نفسیاتی حد سے تجاوز کر گیا ہے جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 558 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 73ہزار 300پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *