9مئی واقعات ، فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور

9مئی واقعات ،  فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور

انسداددہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی کے 4 مقدمات میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی عبوری ضمانت 20 اپریل تک منظور کر لی۔

عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کے مقدمات میں فواد چودھری کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، سابق وفاقی وزیر اپنی اہلیہ حبا کیساتھ عدالت میں حاضری دی ۔ انسداددہشتگردی کی عدالت فواد چودھری کی 4 مقدمات میں عبوری ضمانت 20 اپریل تک منظور کرتے ہوئے اگلی پیشی پر پولیس سے مقدمات کا ریکارڈ پیش کرنے کاحکم دیا اور سابق وزیر کو بھی گرفتار کرنے سے روک دیا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *