غزہ کی صورتحال پر بہت دکھی ہوں،پوپ فرانسس

غزہ کی صورتحال پر بہت دکھی ہوں،پوپ فرانسس

پوپ فرانسس نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ وہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ سے بہت زیادہ رنجیدہ ہیں۔

وائس آف امریکا کے مطابق پوپ فرانسس نے العربیہ نیٹ ورک کو بھیجے گئے ایک پیغام میں کہا کہ میں فلسطین اور اسرائیل میں تنازعہ کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہوں خدا کرے غزہ کی پٹی میں فوری طور پر جنگ بندی ہو، جہاں ایک انسانی سانحہ جاری ہے۔ انہوں نے شام، لبنان اور پورے مشرق وسطیٰ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بس کافی ہو گیا ! رک جائیں اوربراہ کرم ہتھیاروں کا تصادم ختم کریں ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *