فیصل مسجد، عید الفطر کی نماز کیلئے جوتے رکھنے کی فیس مقرر

فیصل مسجد، عید الفطر کی نماز کیلئے جوتے رکھنے کی فیس مقرر

فیصل مسجد میں عید الفطر کے موقع پر نمازیوں کے جوتے رکھنے کی فیس مقررکر دی گئی ۔

وفاقی دارالحکومت میں واقع فیصل مسجد میں عید الفطر کے موقع پر نماز کے لیے آنےو الےشہریوں سے جوتے رکھنے کی مد میں اضافی فیس لینے کی شکایت پر انتظامیہ نے جوتوں کی فیس دس روپے مقرر کر دی ہے ۔ ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن نے کہا ہے کہ 10 روپے سے زائد لینے والے ٹھیکیدار کے خلاف فوری کاروائی کی جائے، انہوں نے شہری کو10 روپے سے زیادہ فیس ادا کرنے سے منع کیاہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *