پشاور ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کو بڑا ریلیف دے دیا

پشاور ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کو بڑا ریلیف دے دیا

پشاور ہائیکورٹ نے رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی کا نام تمام فہرستوں سے نکالنے کا حکم دے دیا۔

پشاور ہائیکورٹ کے  جسٹس وقار احمد نے فیصلہ تحریر کیا، عدالت  نے حکم دیا کہ اعظم سواتی کا نام پی این ائی ایل، پی سی ایل اور دیگر فہرستوں سے ہٹایا جائے،  عدالت نے 9 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ملک میں تاریخی اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں حیران کن  کمی

اعظم سواتی نے ایڈوکیٹ علی عظیم آفریدی کی وساطت سے درخواست دائر کی تھی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *