سندھ میں 19 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ میں 19 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے حضرت لعل شہباز قلندر کے سالانہ عرس کی مناسبت سے 19 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اور کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 19 فروری بروز بدھ حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کی مناسبت سے تعطیل ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں :  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اس روز تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر کے ساتھ ساتھ تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *