دو ججز کے خلاف ریفرنس لانے کا میرے علم میں نہیں: سینیٹرعرفان صدیقی

دو ججز کے خلاف ریفرنس لانے کا میرے علم میں نہیں: سینیٹرعرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کےرہنماء و سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے میرے علم میں نہیں کہ حکومت دو ججز کے خلاف ریفرنس لانے کا سوچ رہی ہے یا نہیں۔

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کر کے دوران عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ سب کو معلوم ہے وہ کون سے دو ججز ہیں جن کے خلاف حکومت ریفرنس لانے کی بات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست دان تو واک آؤٹ اور بائیکاٹ کرتے آئے ہیں لیکن انہوں نے کبھی یہ نہیں دیکھا کہ جج صاحبان نے واک آؤٹ یا بائیکاٹ کیا ہو ۔

سپریم کورٹ کے نئے 6 مستقل ججز اور ایک قائم مقام جج نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

ان کا کہنا تھا کہ وہ وزیر اعظم ہاؤس کے ظہرانے میں شریک تھے، وہاں پر چیف آف آرمی سٹاف سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے خطوط بھیجنے کا سوال ہوا ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ انہیں کوئی خط نہیں ملا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *