افغان کرکٹرز کی ایل سی سی اے گراؤنڈ میں نماز ظہر کی ادائیگی

افغان کرکٹرز کی ایل سی سی اے گراؤنڈ میں نماز ظہر کی ادائیگی

افغان کرکٹرز نے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں نماز ظہر ادا کی۔

چیمپیئنز ٹرافی کیلئے پاکستان میں موجود افغانستان کرکٹ ٹیم نے لاہور کے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ کی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گئی

افغانستان کے کھلاڑیوں نے پریکٹس سے قبل گراؤنڈ میں نماز ظہر ادا کی، کل افغانستان کی ٹیم قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس میچ کھیلے گی۔

واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کھیلنے کیلئے افغان ٹیم حشمت اللہ شاہدی کی قیادت میں لاہور میں موجود ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *