اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی  نے فروری کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی قیمت 12.90 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی قیمت 12.67 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

پاکستان میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

یاد رہے کہ جنوری میں سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمت 12.66 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی قیمت 12.60 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی تھی۔ اوگرا کا کہنا ہے کہ سپلائی لاگت میں اضافے کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *