سپریم کورٹ میں سات نئے ججز کی تعییناتی کا نوٹیفکیشن جاری

سپریم کورٹ میں سات نئے ججز کی تعییناتی کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت قانون و انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں سات نئے ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق وزارتِ قانون و انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں سات نئے ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے
دوسری جانب وزارت قانون و انصاف نے ہائی کورٹس کے ایکٹنگ چیف جسٹس کے نوٹیفکیشنز بھی جاری کر دیے۔

مزید پڑھیں: ترک صدر رجب طیپ اردوان کا طیارہ پاکستان کی حدود میں داخل

وزارتِ قانون و انصاف کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق جسٹس اعجاز سواتی کا ایکٹنگ چیف جسٹس بلوچستان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جبکہ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر بطور ایکٹنگ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نامزد کردیا گیا ہے ، اسی طرح جسٹس جنید غفار کا ایکٹنگ چیف جسٹس سندھ کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *