پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

زرتاج گل کے وارنٹِ گرفتاری سول جج مبشر حسن نے جاری کیے، دورانِ سماعت جج مبشر حسن نے کہا کہ زرتاج گل متعدد بار طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئیں، ان کے پیش نہ ہونے پر وارنٹِ گرفتاری جاری کر رہا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں : حکومت کیخلاف اپوزیشن گرینڈ الائنس بنانے کی تیاریاں

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج ہے۔

تھانہ بارہ کہو کے مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان  اور سابق وزیرخارجہ  شاہ محمود قریشی بری ہو چکے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *