Skip to content
رمضان سے قبل گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ
رمضان سے قبل گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔
رمضان 2025 کی آمد سے قبل گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں فی کلو چھ روپے تک کا اضافہ ہو گیا ہے۔
گریڈ اے گھی کی فی کلو تھوک قیمت 595 سے 600 روپے تک پہنچ گئی ہے، جبکہ بی گریڈ برانڈز کی قیمت 540 روپے فی کلوگرام تک پہنچ چکی ہے۔
موقر انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بی گریڈ گھی کے دیگر کچھ برانڈز فی کلو550 روپے میں فروخت ہو رہے ہیں۔