Skip to content
ملک میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ملک میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
سو نے کی قیمت میں چار ہزار روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا، جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 3 ہزار روپے کا ہو گیا۔
ملک میں 10 گرام سونے کے نرخ 3429 روپے بڑھنے سے قیمت 2 لاکھ 59 ہزار 773 روپے کی بلند سطح پر آ گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 42 ڈالر اضافے کے بعد 2903 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئے ہیں۔