اگر آپ اپنے خوابوں کی گاڑی کی تلاش میں ہیں تو اب یہ موقع آپ کے ہاتھ میں ہے، انتہائی مناسب قسطوں پر سوزوکی آلٹو کے مالک بننے کا خواب حقیقت بنائیں۔
یو بی ایل ڈرائیو کے ذریعے آپ سوزوکی آلٹو کم سے کم ماہانہ 29,596روپے کی قسط پر حاصل کر سکتے ہیں۔یہ شاندار آفر آپ کو سوزوکی آلٹو کے جدید فیچرز اور بہترین کارکردگی کے ساتھ ایک نیا اور آرام دہ سفر فراہم کرے گی۔ تو دیر نہ کریں، آج ہی پنے خوابوں کی گاڑی کی ملکیت کا خواب حقیقت میں بدلنے کے لیے آج ہی UBL Drive سے رابطہ کریں اور اپنی گاڑی حاصل کریں۔
یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ آپ کے لیے شاندار موقع لے کر آیا ہے، جس کے تحت آپ سوزوکی آلٹو انتہائی کم شرح 14.99% پر حاصل کر سکتے ہیں۔ اب گاڑی خریدنا پہلے سے بھی زیادہ آسان ہو گیا ہے کیونکہ UBL Drive آپ کو کم سے کم دستاویزات، تیز ترین پراسیسنگ اور صرف 30% ڈاؤن پیمنٹ کے ساتھ فنانسنگ کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔
اس اسکیم کے تحت آپ کو 1 سے 5 سال تک کی مدت میں اپنی قسطیں ادا کرنے کی سہولت حاصل ہوگی جبکہ 50% تک رہائشی ویلیو کی آپشن بھی دی جا رہی ہے، جس سے ماہانہ قسط کا بوجھ مزید کم ہو جائے گا۔
مختلف ویریئنٹس میں دستیاب سوزوکی آلٹو VX، VXR، VXR AGS اور VXL AGS کے لیے فنانسنگ کے حساب سے ماہانہ اقساط مختلف ہیں جو کہ PKR 29,596 سے شروع ہو کر PKR 50,697 تک جا سکتی ہیں۔
یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے اور گاڑیوں کی قیمتیں مینوفیکچرر کی جانب سے تبدیل کی جا سکتی ہیں۔
مزید یہ کہ اقساط میں انشورنس شامل نہیں ہے اور یہ 50% رہائشی ویلیو کی بنیاد پر حساب کی گئی ہیں۔ تو دیر نہ کریں، آج ہی UBL Drive کے ذریعے اپنی گاڑی بک کروائیں اور اپنی سفری زندگی کو مزید آسان اور پُرسکون بنائیں۔