اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے کہا ہےکہ مینڈیٹ چوری پر ہمارا احتجاج پارلیمنٹ کے اندر اور سڑکوں پر جاری رہے گا۔
تفصیلات کے مطابق ہری پور میں میڈیا سے بات چیت کے دوران عمر ایوب کا کہنا تھا کہ 2024کے جنرل انتخابات میں مینڈیٹ چوری ہونے پر آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ اس حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں کا رابطہ کر رہے ہیں ۔