سہ ملکی سیریز : پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ سے شکست پر کپتان محمد رضوان کا بیان آگیا

سہ ملکی سیریز : پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ سے شکست پر کپتان محمد رضوان کا بیان آگیا

سہ ملکی سیریز میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے میچ میں شکست کھانے کے بعد قومی کپتان محمد رضوان کا بیان آگیا۔

تفصیلات کے مطابق قزافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ ہار نے کے بعد محمد رضوان نے کہاکہ شکست کا دن ہمیشہ مشکل ترین ہوتا ہے۔ گراؤنڈ کی پچ شروع میں مشکل تھی۔

یہ بھی پڑھیں:چیئرمین پی سی بی نے اسٹیڈیم کی تعمیر میں حصے لینے والے مزدور کیا ہوا وعدہ پورا کر دیا

کین ولیمسن اور ڈیرل مچل نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور پھر گلین فلپس نے حیران کن اننگز کھیلی جن کو میں الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔ محمد رضوان نے کہا کہ ہمیں بولنگ کے آخری اوورز اور فیلڈنگ میں بہتری کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شاہین آفریدی نے عمر گل کا ریکارڈ برابر کر دیا

تاہم ابرار احمد کی بولنگ شاندار رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ خوشدل شاہ ایک عام آل راؤنڈر ہیں، ان سے دس اوورز کروانے کی توقع نہیں تھی، لیکن اس نے قبل انہوں نے 5 سے 6 اوورز اچھے کرائے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *