Skip to content
سعودی عرب میں تمام سرکاری و نجی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان
Home - دنیا - سعودی عرب میں تمام سرکاری و نجی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان
سعودی عرب میں تمام اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔
سعودی عرب کے یوم تاسیس کے موقع پر وزارت انسانی وسائل و سماجی ترقی نے 22 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سعو دی عرب کا یوم تاسیس 22 فروری کو منایا جائے گا، سعودی حکومت نے اس خوشی میں تمام سرکاری و نجی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔
یومِ تاسیس 1727 میں امام محمد بن سعود کے ہاتھوں پہلی سعودی ریاست کے قیام کی یاد میں منایا جاتا ہے۔