اس موقع پر ایک مزدور نے موبائل نہ ہونے کی وجہ سے ٹک ٹاک استعمال نہ کرنے کا اظہار کیا تھا جس پر انہوں نے موبائل لے کر دینے کا وعدہ کیا جو انہوں نے پورا کر دیا۔
موبائل ملنے پر مزدور نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ چیئرمین کرکٹ بورڈ نے میرے دل کی خواہش پوری کر دی، اس نے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔