ملتان میں تحریک انصاف کا احتجاج ، شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی اور جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار ہاشمی کوگرفتار کرلیاگیا ۔
تفصیلات کے مطابق پارٹی رہنماؤں کو پل چھٹہ مخدوم رشید سے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا ہے ، تمام رہنما احتجاجی ریلی کی قیادت کرتے ہوے حلقہ سے گرفتار ہوئے ہیں ۔