حکومت نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کردی۔
تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے ہم نے کبھی بھی مذاکرات کیلئے دروازے بند نہیں کئے، مذاکراتی کمیٹی تحلیل نہیں ہوئی، جیل کے اندر سے پہلے منظوری آ جائے پھر ہمارے پاس بھی آ جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں : سہ فریقی سیریز کا آج سے آغاز، پاکستان اور نیوزی لینڈ مدمقابل