امریکا کا جی 20 سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

امریکا کا جی 20 سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے جی 20 سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جی 20 وزرائے خارجہ کا اجلاس جنوبی افریقا میں 20 فروری سے شروع ہو رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی کا 8 فروری کو یوم سیاہ کا پلان فائنل، صوابی میں جلسہ کرنیکا اعلان

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا نجی املاک ضبط کر کے برا کام کر رہا ہے، جنوبی افریقا مساوات اور پائیدار ترقی کے نام پر جی 20 کا استعمال کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ میرا کام امریکی مفادات کو آگے بڑھانا ہے، میرا کام امریکی ٹیکس کا پیسہ ضائع کرنا نہیں اور نہ ہی امریکی دشمنی کو بڑھانا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *