بلندیوں پر پہنچنے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

بلندیوں پر پہنچنے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد آج سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 98 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : وزیر تعلیم پنجاب نے لیپ ٹاپ اسکیم میں رجسٹریشن کرانے والے طلبا کو خبر دار کردیا

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 772 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 56 ہزار 87 روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری طرف عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر کم ہوکر 2859 ڈالر فی اونس پہنچ گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *