دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری

دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری

فوربز میگزین نے 2025 کے دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی ۔دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری

اس فہرست کا تعین پانچ اہم عوامل کی بنیاد پر کیا گیا جن میں قیادت، معاشی اثر و رسوخ، سیاسی طاقت، مضبوط بین الاقوامی اتحاد اور فوجی طاقت شامل ہیں۔

دنیا کی سب سے بڑی آبادی رکھنے والا ملک، پانچویں سب سے بڑی معیشت اور چوتھی سب سے بڑی فوج اور اپنے اہم اثاثوں کے باوجود بھارت کو اس فہرست میں شامل نہیں کیا گیا ۔

طاقتور ترین ممالک کی فہرست میں  امریکہ پہلے نمبر پر ہے،چین  دوسرے ، روس تیسرے ،برطانیہ چوتھے ،جرمنی پانچویں ،جنوبی کوریا چھٹے،فرانس ساتویں ،جاپان آٹھویں ،سعودی عرب نویں اوراسرائیل دسویں نمبر پر ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *