پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا

پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا

پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔

پاکستان ریلویز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو بنیاد بناتے ہوئے ایک بار پھر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

خام تیل کی قیمتوں میں کمی

محکمہ ریلویز کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق ٹرین کی تمام کلاسز کے ٹکٹ میں 5 فیصد اضافہ ہوگا۔

کرایوں میں اضافے کا اطلاق کل 5 فروری سے ہو جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق سلون سروس اور تمام آئوٹ سورس ٹرینوں پر بھی ہو گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *