خام تیل کی قیمتوں میں کمی

خام تیل کی قیمتوں میں کمی

منگل کے روز خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے کو ملی، جس کی بنیادی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا میکسیکو اور کینیڈا پر سخت محصولات کے فیصلے کو ایک ماہ کے لیے مؤخر کرنا تھا، جو کہ امریکہ کے سب سے بڑے غیر ملکی تیل فراہم کنندگان ہیں۔

اپریل سے اوپیک پلس کے تیل کی سپلائی میں اضافے کے امکانات نے بھی قیمتوں پر اثر ڈالا۔برینٹ فیوچر کی قیمت 50 سینٹ یا 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 75.46 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی، جب کہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل 89 سینٹ یا 1.2 فیصد کمی کے ساتھ 72.27 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *