سول سروس کے سینئر افسران کی ترقی کے معاملے پر حکومت نے اہم فیصلہ کیا ہے، سلیکشن بورڈ میں دو سیاستدان بھی شامل کئے گئے ہیں۔
سول سروس کے سینئر افسران کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کے معاملے پر وفاقی حکومت نے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ میں دو سیاست دانوں خواجہ آصف اور بلاول بھٹو کو بھی شامل کیا گیا ہے۔