سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کے لیے 12 ناموں کی منظوری

سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کے لیے 12 ناموں کی منظوری

جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کے لیے 12 ناموں کی منظوری دے دی۔

سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کے لیے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہوگیا۔ جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کے لیے 12 ناموں کی منظوری دے دی۔

مزید پڑھیں: عمران خان کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل جج بنانے کیلئے جن ناموں کی منظوری دی گئی ان میں تسنیم سلطانہ، خالد حسین، جعفر رضا، حسن اکبر، عثمان علی ہادی، نثار بھمبھرو ،عبدالحامد، جان علی جونیجو ،میراں محمد شاہ، علی حیدر ادا، ریاضت علی اور فیاض الحسن شاہ شامل ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *