ڈھائی دن تک آن لائن گیم کھیلنے کا عالمی ریکارڈ

ڈھائی دن تک آن لائن گیم کھیلنے کا عالمی ریکارڈ

 گیمر نے 500 گھنٹے اور 20 منٹ تک مسلسل ورلڈ آف وار کرافٹ نامی آن لائن گیم کھیل کر 2 گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیے۔

ہنگری سے تعلق رکھنے والے ایک بڈاپیسٹ کے پیشہ ور باورچی بارنیبس و یو جیتی نے 23 گھنٹے اور 31 منٹ تک گیم کھیلنے کے ریکارڈ کو توڑ کر یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ اس ریکارڈ کے علاوہ بار نیس ویو جیتی سولنے نے طویل مدت تک ویڈیو گیم میراتھون چلا کر دوسرا ریکارڈ بھی اپنے نام کیا ۔

گیمر کی جانب سے ریکارڈ بنانے کی یہ کوشش گیمنگ ویب سائٹ ای اسپورٹ 1 اینچ یو کی ویب سائٹ سے لائیو اسٹریم کی گئی۔ اس کوشش کے دوران ان کو ہر گھنٹے کھانے ، سونے یاباتھ روم استعمال کرنے کیلئے صرف 5 منٹ کے وقفے کی اجازت تھی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *