دو معروف گالفرز حمنہ امجد اور سید رضا علی نے شادی کر لی

دو معروف گالفرز حمنہ امجد اور سید رضا علی نے شادی کر لی

پاکستان کے دو معروف گالفرز حمنہ امجد اور سید رضا علی نے شادی کر لی

ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل گالفر حمنہ امجد اور پروفیشنل گالفر سید رضا علی کی شادی کی تقریب لاہور میں ہوئی ، جس میں رشتے داروں نے شرکت کی جبکہ ولیمہ عیدالفطر کے بعد ہو گا ۔حمنہ امجد اور رضا علی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حمنہ نے گولڈن عروسی جوڑے اور لائٹ میک اپ و جیولری میں دکھائی دے رہی ہیں جبکہ رضا علی کریم کلر کی شیروانی میں ہیں ۔

یاد رہے کہ حمنہ امجد کئی انٹرنیشنل گالف مقابلوں میں حصہ لے چکیں ہیں جبکہ سید رضا علی پروفیشنل گالفر ہونے کے علاوہ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ (سی اے )کی ڈگری حاصل کر رہے ہیں۔ ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *