پنجاب حکومت نے سال 2025 کے لیے گزٹ چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سال بھر میں 12 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان چھٹیوں میں عید، کرسمس، ہولی جیسے اہم تہواروں کے ساتھ ساتھ دیگر تہواروں کی چھٹیاں بھی شامل ہیں، جن کی تعداد مجموعی طور پر 22 چھٹیاں بنتی ہے۔