کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فہیم اشرف کو پلاٹینم یا ڈائمنڈ کیٹگری میں پک کرسکتی ہے ۔پشاور زلمی کو خیر باد کہنے والے عامر جمال بھی ڈائمنڈ کیٹیگری میں پک ہونے کی خواہش رکھتے ہیں۔
اس طرح شعیب ملک اور فہیم اشرف کا اس بار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلنے کا امکان ہے۔