پی سی بی نے 2024کیلئے ہال آف فیم میں شامل کرکٹرز کا اعلان کردیا

پی سی بی نے 2024کیلئے ہال آف فیم میں شامل کرکٹرز کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 2024 کے لیے ہال آف فیم میں شامل کرکٹرز کے ناموں اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق انضمام الحق، مشتاق محمد، سعید انور اور مصباح الحق ہال آف فیم میں کرکٹرز شامل ہو گئے، چاروں سابق کرکٹرز پاکستان کے لیے نمایاں کارنامے سرانجام دے چکے ہیں ۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کرکٹرز ہمارے سفیر ہیں ۔

 یہ بھی پڑھیں:ملک میں سردی کا راج برقرار ، بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے بتادیا

کرکٹ بورڈ اعزاز دینے میں فخر محسوس کرتا ہے، کھلاڑی پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *