Skip to content
ٹیکس وصولیوں میں کراچی سب سے آگے، لاہور کا دوسرا نمبر
Home - آزاد سیاست - ٹیکس وصولیوں میں کراچی سب سے آگے، لاہور کا دوسرا نمبر
ٹیکس وصولیوں کے معاملے پر ملک بھر میں کراچی پہلے نمبر پر رہا۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور دوسرے نمبر پر رہا جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد تیسرے نمبر پر ہے۔
کراچی انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، ایکسائز ڈیوٹی اور کسٹم ڈیوٹی کی مد میں 30.7 فیصد وصولیوں کے ساتھ ملک کے تمام شہروں میں سرفہرست رہا۔
لاہور 17.09 فیصد وصولیوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا، اسلام آباد 14.1 فیصد وصولیوں کے ساتھ تیسرے نمبر ہے۔