آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10 کھیلنے سے انکار کیا ہے۔ دوسری جانب کین ولیمسن نے بھی پی ایس ایل کھیلنے سے انکار کر دیا تھا، انہیں بھی منانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10 کی پلیئرز ڈرافٹس تقریب 11 جنوری کو ہو گی۔