ڈالر مزید سستا، 277.80 روپے کا ہو گیا

ڈالر مزید سستا، 277.80 روپے کا ہو گیا

کاروبار ی کے ہفتے کے تیسرے روز کے آغاز پر انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھنے میں سامنے آئی ہے ۔

بدھ کو ملک کی ایکس چینج مارکیٹ میں امریکی کرنسی ڈالر کے کے مقابلے میں صبح کے وقت روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 4پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی۔جس بعد قیمت 277 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے ۔

خیال رہے کہ گزشتہ دوسری کاروبار ی روز کےدوران انٹربینک میں ڈالر 10پیسے سستا ہوکر 277روپے 84پیسے پر بند ہوا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *