سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں

سیکرٹری جنرل  پاکستان پیپلز پارٹی نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔

نیئر بخاری کی اہلیہ کی جنازہ نماز آج شام 4 بجے مل پور مری روڈ اسلام آباد میں ادا کی جائے گی ۔ سابق وزیر اعظم وچیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے نیئر حسین بخاری کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے اور مرحومہ کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعا کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی احتجاج: 26 نومبر کے 278 ورکرز کی ضمانتیں منظور، 158 کی مسترد

دوسری طرف سینیٹر شیری رحمان نے سیکرٹری جنرل پی پی پی نیئر بخاری کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ مشکل گھڑی میں تمام تر ہمدردیاں نیئر حسین بخاری اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *