ڈالر روپے کے مقابلے میں مزید مہنگا ہو گیا، ڈالر کی قدر میں مزید سات پیسے کا اضافہ ہو گیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام ڈالر سات پیسہ مہنگا ہونے سے 278 روپے 55 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز ڈالر انٹربینک میں ڈالر 278 ر وپے 48 پیسے پر بند ہوا تھا۔
چینی کی فی کلو قیمت میں اضافہ
سال 2024ء میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 1.17 فیصد اضافہ ہوا، 2024ء میں انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 3 روپے 31 پیسے کی کمی ہوئی۔ 2023ء کے اختتام پر ڈالر 281 رو پے 86 پیسے تھا۔
انٹر بینک میں سال 2024 کے دوران ڈالر 4 رو پے 37 پیسے کے بینڈ میں رہا۔