پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کر گئے

پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کر گئے

پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کر گئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ارشد پرویز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ، پی سی بی کی جانب سے جاری کیے بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق کرکٹر ارشد پرویز کے خاندان اور دوستوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی کتنی سستی ہونیوالی ہے؟ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

ارشد پرویز نے 1978ء میں انگلینڈ کے خلاف 2 ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی، ارشد پرویز نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 14 ہزار 986 رنز اسکور کیے تھے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *